صحابہ کرام ؓ کے تین نعرے

جو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں اور ہمارے ویب سائٹ کا منشور بھی

اٰمَنّا و صَدَقْنَا( ہم ایمان لائے اور تصدیق کی (سچ جانا )

سِمِعْنَا وَأَطَعْنَا (ہم نے سنا اور اطاعت کی ( مان لیا )

فِدَاكَ أَبِيْ وَ أُمِّيْ (میرے ماں باپ آپ ﷺ پر قربان ہوں)

صحابہ کرام ؓ کے تین نعرے

جو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں اور ہمارے ویب سائٹ کا منشور بھی

اٰمَنّا و صَدَّقْنَا (ہم ایمان لائے اور تصدیق کی (سچ جانا )

سِمِعْنَا وَأَطَعْنَا (ہم نے سنا اور اطاعت کی ( مان لیا )

فِدَاكَ أَبِيْ وَ أُمِّيْ (میرے ماں باپ آپ ﷺ پر قربان ہوں)

تعارف

الحمداللہ ہمارا یہ گروپ ایک خاص مقصد یعنی ذاتِ  نبی ﷺ  اور سنتِ نبوی ﷺکی  محبت   بڑھانے کے لئے بنایا گیا ہے۔
ہماری یہ پالیسی اس حدیث کے مطابق ہو گی جس پر عمل کرنے کی برکت پورے گروپ کو ان شاء اللہ محسوس ہو گی۔

Scroll to Top