درس قرآن
نوٹ : درسِ قرآن کے دروس کا سلسلہ الحمد اللہ سورۃ الفاتحہ سے سورۃ الناس تک مکمل اپلوڈ ہو گئے ہیں ۔ یہ دروس حضرت مولانا مفتی اعظم تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم کی مشہور قرآنی ترجمہ و تفسیر ” آسان ترجمہ ” سے کیے جاتے تھے ۔ اور کچھ اضافی تشریح ہمارے پیر و مرشد عارف باللہ حضرت سید شبیر احمد کاکاخیل دامت برکاتھم بھی فرمائی ہے ۔
