جواہرات مجموعہ بیانات
ہماری خانقاہ کا یہ ہفتہ وار معمول ہے کہ روزانہ مغرب کی نماز کے بعد اصلاحی درس یا ہمارے اکابرین کی مختلف کتابوں پر تحقیقی دروس ہوتے ہیں ۔ ریکارڈ شدہ بیانات کا سلسلہ تقریباً سن ۲۰۰۴ سے شروع ہے اور ابھی تک الحمد اللہ جاری و ساری ہے جس میں ہمارے اکابرین کے مختلف کتابوں سے دروس مکمل ہو گئے ہیں ۔ یہ سارے دروس
https://www.tazkia.org/ur/bayanat/
پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔ نیچے دئے گئے دروس کا جو سلسلہ ہے اس پر کام شروع ہے اور ان بیانات سے مختصر کلپس لے کر یہاں پر اپلوڈ کیا جا رہا ہے ۔ جو اصلاحِ نفس ، تصوف اور معرفت الہٰی کے عنوان سے شائع ہو رہے ہیں ۔